نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انسان دوستانہ امداد اقوام متحدہ کے ذریعے دی جانی چاہئے اور اگر کوئی براہ راست افغانستان میں داخل ہوا تو وہ افغان حکام کے داخلی اختلافات کی قربانی چڑھ جائے گا۔
انہوں نے دعوی کیا کہ ان کے ایک دوست نے خود حملے سے پہلے افغانستان میں امریکی فوجیوں سے کہا تھا کہ اس ملک میں جمہوریت رائج کرنا محض پاگل پن ہ ...
انسان دوستانہ امداد کے کارکنوں، بے گھر افراد اور حکومت کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
گابارڈ، شام کی حکومت کی تبدیلی کی مخالف ہيں۔ انہوں نے اس سے پہلے شام میں مسلح گروہوں کی فوجی امداد کو جو القاعدہ اور داعش سے وابستہ ہیں، ختم کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ گابارڈ نے گزشتہ جنوری کے مہینے میں اعلان کیا تھ ...
انسانی اور غذائی قلت کے بحران کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی اور غذائی قلت کے بحران کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبررساں ایجنسی فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق یمن میں اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے ڈائریکٹر اسٹیفن اوبرائن Stephen O'Brien نے جمعرات کو سلامتی کونسل می ...
انسان دوستانہ امداد کے انچارج سٹیفن اوبراین نے گزشتہ دنوں یمن میں غذائی بحران اور غذائی سیکورٹی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے ایک کروڑ لوگوں کو اپنی زندگی جاری رکھنے کے لئے انسان دوستانہ مدد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کے دوران یمن میں غذائی سیکورٹی اور خشک سالی کا بحران پید ...
انسان دوستانہ امداد لے کر غزہ جا رہے ترک جہاز پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے کے بعد ظاہری طور پر خراب ہوئے تھے لیکن پھر یہ تعلقات بحال ہو گئے ہیں اور ميونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر لیونی اور چاوش اوغلو کی سیلفی کو لیونی نے سوشل میڈیا پر جو پوسٹ کیا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ دونوں فریق کافی نزدیکی تعاون ...
انسان دوستانہ امداد پروگرام کے ڈائریکٹر نے یمن میں خوفناک قحط کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امداد پروگرام کے ڈائریکٹر نے یمن میں خوفناک قحط کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔
اسٹیفن اوبرائن نے پیر کو اپنے یمن کے دورے کے دوران انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر عالم ...
انسانی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
صومالیہ میں قومی المیہ کا اعلان ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے موگاڈیشو میں ایک کانفرنس منعقد کی جس میں قحط سے متاثر 6.2 ملین افراد کی امداد کا جائزہ لیا گیا۔
صومالیہ کے صدر نے اس بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہ ...
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خ ...
انسان دوستانہ امداد کے امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرائن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 1400 بچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت یمن کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
  ...